ملائیشیا میں اسم "اللہ" پر مشتمل انجیل کے نسخوں کو ضبط کرنے کا عمل جاری

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ :ملائیشیا کی عدالت کی جانب سے مسیحیوں کے لیے اسم "اللہ" کے استعمال پر پابندی کے بعد ملک بھر سے اسم جلالہ پر مشتمل سینکڑوں انجیل کے نسخوں کو ضبط کرنے کا عمل جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1350358    تاریخ اشاعت : 2014/01/04